امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

نیویارک ۔ 10 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ کینیڈا میں پیداواری بندش اور ایران پر پابندی ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے سے قبل نرخ 33 سینٹ کم ہوکر 73.46 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 74 سینٹ اضافے کے ساتھ 77.85 ڈالر فی بیرل طے پائے۔