کوالالمپور ۔ 10 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 0.1 فیصد بڑھ کر 2268 رنگٹ (563.48 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 24911 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ