کراچی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں3ڈالرزکا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1251ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے کمی سے 59200،دس گرام سونے کی قیمت 86روپے اضافے سے 50745روپے رہی جبکہ چاندی …
سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے اضافہ
کراچی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں3ڈالرزکا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1251ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے کمی سے 59200،دس گرام سونے کی قیمت 86روپے اضافے سے 50745روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 780روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی ۔









