صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔12 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا27 سے29 روپے فی کلو، پیاز23 سے24 روپے ، ٹماٹر37سے39 روپے فی کلو فروخت ہوا ¾ اسی طرح ادرک چائنہ169 سے 175 روپے ، پالک 14 سے15 ، بینگن58سے 60 روپے ، بھنڈی توری67 سے70 روپے ،کریلہ43 سے45روپے، گھیا کدو53سے55 روپے دیسی ٹینڈا67سے 70،مٹر91سے95 روپے ، اروی43 سے 45 روپے ،شملہ …

لاہور۔12 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا27 سے29 روپے فی کلو، پیاز23 سے24 روپے ، ٹماٹر37سے39 روپے فی کلو فروخت ہوا ¾ اسی طرح ادرک چائنہ169 سے 175 روپے ، پالک 14 سے15 ، بینگن58سے 60 روپے ، بھنڈی توری67 سے70 روپے ،کریلہ43 سے45روپے، گھیا کدو53سے55 روپے دیسی ٹینڈا67سے 70،مٹر91سے95 روپے ، اروی43 سے 45 روپے ،شملہ مرچ63 سے65 روپے ، پھول گوبھی67 سے70 روپے ، بند گوبھی30 سے32 روپے، شلجم33سے 35 روپے ،مولی22سے 23 رو پے اورلیموںدیسی 72 سے75 روپے فی کلو رہا ۔