لیڈز ۔ 16 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ میںمنگل کو لیڈز کے مقام پر مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، بھارت نے میزبان انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی
انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں منگل کو مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر