بلاویو ۔ 17 جولائی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی دوسری سنچری ہے۔ زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں فخر زمان نے ڈٹ کر میزبان باﺅلرز کا مقابلہ کیا اور شاندار سنچری سکور کی، یہ ان کے کیریئر کی …
فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میں کیریئر کی دوسری سنچری داغ دی
بلاویو ۔ 17 جولائی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی دوسری سنچری ہے۔ زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں فخر زمان نے ڈٹ کر میزبان باﺅلرز کا مقابلہ کیا اور شاندار سنچری سکور کی، یہ ان کے کیریئر کی دوسری سنچری ہے، انہوں نے کیریئر بہترین 117 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔









