کولمبو ۔ 18 جولائی (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا، میزبان سری لنکن ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، آئی لینڈرز نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 278 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں برتری …
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
کولمبو ۔ 18 جولائی (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا، میزبان سری لنکن ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، آئی لینڈرز نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 278 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی۔









