آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اکرام اللہ گنڈا کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اولپنڈی۔ 22 جولائی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اکرام اللہ گنڈا کی خود کش حملے میں شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ آج ہم نے ایک اور محب وطن …

اولپنڈی۔ 22 جولائی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اکرام اللہ گنڈا کی خود کش حملے میں شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ آج ہم نے ایک اور محب وطن سیاسی رہنما سے محروم ہو گئے ہیں جو امن اور جمہوری عمل کے دشمنوں کا نشانہ بنا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پر عزم اور ثابت قدم ہیں اورہم اپنے شہداءکا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

مزید خبریں