نگران وفاقی وزیر اطلاعات سید علی ظفر کی دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قانون سید علی ظفر نے ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ اتوار کو اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے واقعہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار …

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قانون سید علی ظفر نے ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ اتوار کو اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے واقعہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

مزید خبریں