ملک کے بالائی علاقوں میں اتوار تک تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار تک مالاکنڈ، ہزارہ، مردان،پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران خیبرپختونخوا کے ( بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن)، پنجاب میں ( فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپورڈویژن)، بلوچستان میں (ژوب، قلات ڈویژن) اور گلگت بلتستان میں چند مقامات …

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار تک مالاکنڈ، ہزارہ، مردان،پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران خیبرپختونخوا کے ( بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن)، پنجاب میں ( فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپورڈویژن)، بلوچستان میں (ژوب، قلات ڈویژن) اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

مزید خبریں