اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک (کل) بدھ کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں سوات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سوات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے

مزید خبریں