خیبر پختونخوا میں پولنگ کے عمل کا آغاز

پشاور۔25 جولائی (اے پی پی) خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 39اور صوبائی اسمبلی کی 97نشستوں پر پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پولنگ صبح8 بجے شروع ہوئی جو بغیرتعطل کے شام 6 بجے تک جاری رہے گی ۔صوبے کے کل رجسٹرڈ ووٹر کی تعداد ایک کروڑ78لاکھ25 ہزار864 ہے۔ تمام پولنگ سٹیشن پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

مزید خبریں