اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ءمیں خواتین کے ووٹ ڈالنے کے عمل کو سراہتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے ووٹ کے حق کو استعمال سے روکنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

مزید خبریں