نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے بدھ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان علاﺅ الدین مری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور کوئٹہ دھماکے کی تفصیلات دریافت کیں۔ وزیرا عظم نے اپنے ایک بیان میںکوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا۔ نگران …

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے بدھ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان علاﺅ الدین مری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور کوئٹہ دھماکے کی تفصیلات دریافت کیں۔ وزیرا عظم نے اپنے ایک بیان میںکوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا۔ نگران وزیر اعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی۔انہوں نے واقعہ کی تحقیقات کے سلسلہ میں وفاقی حکومت کی طرف سے مکمل تعاون کی یقنی دہانی کرائی گئی۔

مزید خبریں