اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا نے ڈویژنل پبلک سکول راولپنڈی میں قائم خواتین کے پولنگ سٹیشن کادورہ کیا۔ انہوںنے پولنگ سٹیشن پر ووٹنگ کے عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اس سوال پر کہ کیا پولنگ کا وقت بڑھایاجاسکتاہے، ان کاکہنا تھا پولنگ کا دورانیہ نہیںبڑھایا جائے گا۔
چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کا ڈویژنل پبلک سکول راولپنڈی میں خواتین کے پولنگ سٹیشن کادورہ

مزید خبریں