ملک بھر میں پولنگ کا مقررہ وقت شام 6 بجے ختم ہو گیا

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) عام انتخابات 2018ءکیلئے ملک بھر میں پولنگ کا مقررہ وقت شام 6 بجے ختم ہو گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک پولنگ کے اوقات مقرر کئے تھے تاہم پولنگ سٹیشنوں کی حدود میں موجود ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔ قومی اسمبلی کے 270 اور صوبائی اسمبلیوں کے 570 حلقوں کیلئے …

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) عام انتخابات 2018ءکیلئے ملک بھر میں پولنگ کا مقررہ وقت شام 6 بجے ختم ہو گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک پولنگ کے اوقات مقرر کئے تھے تاہم پولنگ سٹیشنوں کی حدود میں موجود ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔ قومی اسمبلی کے 270 اور صوبائی اسمبلیوں کے 570 حلقوں کیلئے ملک بھر میں 85 ہزار سے زیادہ پولنگ سٹیشنز بنائے گئے تھے اور صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک پولنگ جاری رہی۔

مزید خبریں