اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے سے قبل ان حلقوں میں خواتین کے 10 فیصد ووٹ ڈالے جانے کی تصدیق کی جائے گی۔ بدھ کو گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین کو جہاں ووٹ سے روکا گیا وہاں الیکشن کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے، نوٹیفکیشن سے پہلے چیک …
سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے سے قبل ان حلقوں میں خواتین کے 10 فیصد ووٹ ڈالے جانے کی تصدیق کی جائے گی۔ بدھ کو گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین کو جہاں ووٹ سے روکا گیا وہاں الیکشن کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے، نوٹیفکیشن سے پہلے چیک کیا جائے گا کہ خواتین کے 10 فیصد ووٹ ڈالے گئے یا نہیں۔ واضح رہے کہ انتخابی قانون 2017ءکے تحت جن پولنگ سٹیشنوں یا حلقوں میں خواتین کے ووٹ کی شرح 10 فیصد سے کم ہوئی وہاں پر نتائج کالعدم قرار دیئے جا سکیں گے۔








