کوئٹہ۔25جولا ئی اے پی پی )صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خود کش حملے پولیس اہلکاروںاور بچوں سمیت31افراد شہید اور 70 زخمی ہوگئے خود کش حملے میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے خود کش حملے میں 6 سے 8کلو گرام دھماکہ خیز مواد اور بال بیرنگ استعمال کئے گئے ۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز احمد گورایہ کے مطابق بدھ کو …
کوئٹہ خود کش حملے میں پولیس اہلکاروں اور بچوں سمیت31 افراد شہید ، 70زخمی ہوئے،

مزید خبریں
کوئٹہ۔25جولا ئی اے پی پی )صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خود کش حملے پولیس اہلکاروںاور بچوں سمیت31افراد شہید اور 70 زخمی ہوگئے خود کش حملے میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے خود کش حملے میں 6 سے 8کلو گرام دھماکہ خیز مواد اور بال بیرنگ استعمال کئے گئے ۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز احمد گورایہ کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر تعمیر نو ایجوکیشنل کمپلیکس میں قائم پولنگ اسٹیشن کے باہر خود کش حملے میں پولیس اہلکاروں اور بچوں سمیت31افرادشہید ہوگئے








