ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے محبت، احترام اور بھرپورحمایت پر قوم کا شکریہ

اسلام آباد ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پاکستانی قوم کی جانب سے مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے محبت، احترام اور بھرپورحمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ دنیا نے آج پاکستانی قوم کی اپنی مسلح افواج …

اسلام آباد ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پاکستانی قوم کی جانب سے مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے محبت، احترام اور بھرپورحمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ دنیا نے آج پاکستانی قوم کی اپنی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے محبت اور احترام دیکھ لیا ہے، پاکستانیوں نے ہر طرح کے ناپاک پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا ہے۔

مزید خبریں