اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 11 راولپنڈی 6 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری محمد عدنان اس حلقے سے 43 ہزار 79 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے راجہ ارشد محمود 24 ہزار 52 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آئے۔ نتیجے …
الیکشن کمیشن نے پی پی 11 راولپنڈی 6 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کا اعلان کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 11 راولپنڈی 6 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری محمد عدنان اس حلقے سے 43 ہزار 79 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے راجہ ارشد محمود 24 ہزار 52 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آئے۔ نتیجے کا اعلان بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 4 بجکر5 منٹ پر چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے اپنی پریس کانفرنس میں کیا۔








