اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 135لاہور 13 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک کرامت علی 64 ہزار 765 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سیف الملوک کھوکھر 55 ہزار 431 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار محمد احمد مجید …
این اے 135لاہور 13 سے تحریک انصاف کے امیدوار ملک کرامت علی 64 ہزار 765 ووٹ لے کر کامیاب، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 135لاہور 13 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک کرامت علی 64 ہزار 765 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سیف الملوک کھوکھر 55 ہزار 431 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار محمد احمد مجید 8 ہزار 196 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 186 ہے جبکہ رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 256481 اور 138348 ووٹ کاسٹ ہوئے۔








