اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 75 پشاور 10 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واجد اللہ خان 27 ہزار 559 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار سید عاقل شاہ نے 8 ہزار 464 ووٹ حاصل کئے جبکہ پاکستان راہ حق پارٹی کے امیدوار ابراہیم خان 5 ہزار …
حلقہ پی کے 75 پشاور 10 سے پاکستان تحریک انصاف کے واجد اللہ خان 27 ہزار 559 ووٹ لیکر کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 75 پشاور 10 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واجد اللہ خان 27 ہزار 559 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار سید عاقل شاہ نے 8 ہزار 464 ووٹ حاصل کئے جبکہ پاکستان راہ حق پارٹی کے امیدوار ابراہیم خان 5 ہزار 232 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 87 ہے۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 134145 جبکہ 54885 ووٹ کاسٹ ہوئے۔








