اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 24کوئٹہ1 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ملک نعیم خان بازئی 6 ہزار 531 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار سازالدین 5 ہزار 103 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدوارمحمد یوسف خان …
حلقہ پی بی 24 کوئٹہ I سے عوامی نیشنل پارٹی کے ملک نعیم خان بازئی 6 ہزار 531 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 24کوئٹہ1 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ملک نعیم خان بازئی 6 ہزار 531 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار سازالدین 5 ہزار 103 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدوارمحمد یوسف خان 4 ہزار 289 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 50 ہے ۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 52987 جبکہ 25167 ووٹ کاسٹ ہوئے۔








