حلقہ این اے 123 لاہور 1 سے مسلم لیگ (ن) کے محمد ریاض 97 ہزار 193 ووٹ لیکر کامیاب ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123 لاہور 1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد ریاض 97 ہزار 193 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واجد عظیم 72 ہزار 735 حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد لطیف خان سرا 23 …

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123 لاہور 1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد ریاض 97 ہزار 193 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واجد عظیم 72 ہزار 735 حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد لطیف خان سرا 23 ہزار 952 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پررہے۔ حلقہ میں پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 297 ہے ۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 405583 ہے جبکہ 207374 ووٹ کاسٹ ہوئے۔

مزید خبریں