این اے 93 خوشاب۔1 سے پاکستان تحریک انصاف کے عمر اسلم خان ایک لاکھ 448 ووٹ لیکر کامیاب، غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 93 خوشاب۔1 سے پاکستان تحریک انصاف کے عمر اسلم خان ایک لاکھ 448 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار سمیرا ملک 70 ہزار 401 ووٹ لیکر دوسرے نمبر جبکہ ملک مظہر اقبال اعوان آزاد امیدوار 32 ہزار 498 ووٹ لیکر …

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 93 خوشاب۔1 سے پاکستان تحریک انصاف کے عمر اسلم خان ایک لاکھ 448 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار سمیرا ملک 70 ہزار 401 ووٹ لیکر دوسرے نمبر جبکہ ملک مظہر اقبال اعوان آزاد امیدوار 32 ہزار 498 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 4,28,736 ہے جبکہ 2,48,086 ووٹ کاسٹ ہوئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.86 فیصد رہی۔

مزید خبریں