اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 23چکوال IIIسے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار آفتاب اکبرخان 77ہزار949ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار مشتاق احمد 16ہزار360 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرئنز کے امیدوارعمران عباس 2 ہزار74ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ …
حلقہ پی پی 23چکوال IIIسے تحریک انصاف کے امیدوار سردار آفتاب اکبرخان 77ہزار949 ووٹ حاصل لیکرکامیاب، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 23چکوال IIIسے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار آفتاب اکبرخان 77ہزار949ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار مشتاق احمد 16ہزار360 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرئنز کے امیدوارعمران عباس 2 ہزار74ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد267207 ہے جبکہ 150995ووٹ کاسٹ ہوئے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح50.51 فیصد رہی۔








