پی کے 21بونیر 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے سید فخر جہاں 16 ہزار 524 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 21بونیر 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید فخر جہاں 16 ہزار 524 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے ناصر علی 15ہزار 734ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار قیصر ولی خان 15 ہزار …

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 21بونیر 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید فخر جہاں 16 ہزار 524 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے ناصر علی 15ہزار 734ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار قیصر ولی خان 15 ہزار 273ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں پولنگ سٹیشنوں کی تعداد 129ہے۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 142,617 جبکہ 57392ووٹ کاسٹ ہوئے۔ڈالے گئے ووٹوں کی شرح40.24 فیصد رہی۔

مزید خبریں