قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سوات۔ 3سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مراد سعید 71 ہزار 600 ووٹ لے کر کامیاب

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سوات۔3 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مراد سعید 71 ہزار 600 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد سلیم خان 30 ہزار 875 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ متحدہ مجلس عمل پاکستان کے امیدوار قاری مسعود نے 17 …

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سوات۔3 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مراد سعید 71 ہزار 600 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد سلیم خان 30 ہزار 875 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ متحدہ مجلس عمل پاکستان کے امیدوار قاری مسعود نے 17 ہزار 542 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 39.22 فیصد رہی۔

مزید خبریں