حلقہ این اے 44 خیبر ایجنسی 5 ،پی ٹی آئی کے محمد اقبال خان 12537 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار ،غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 خیبر ایجنسی 5 سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد اقبال خان 12537 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار حمید اﷲ جان آفریدی 9042 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ آزاد امیدوار نوابزادہ محمد شاہ 6290 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔ …

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 خیبر ایجنسی 5 سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد اقبال خان 12537 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار حمید اﷲ جان آفریدی 9042 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ آزاد امیدوار نوابزادہ محمد شاہ 6290 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 25.32 فیصد رہی۔

مزید خبریں