اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 42 سیالکوٹ viii میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ذیشان رفیق 52ہزار 662 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری نتائج اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارچوہدری صداقت علی30ہزار 36 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار صباءحسین 17ہزار 944 ووٹ لے کر …
پی پی 42 سیالکوٹ viii میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ذیشان رفیق 52ہزار 662 ووٹ لےکر کامیاب، غیر سرکاری نتائج اور غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 42 سیالکوٹ viii میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ذیشان رفیق 52ہزار 662 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری نتائج اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارچوہدری صداقت علی30ہزار 36 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار صباءحسین 17ہزار 944 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پررہے۔ حلقے میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 210734ہے جبکہ ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 115637 رہی۔حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 54.87 فیصد رہی۔








