اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 261 جعفر آباد/صحبت پور سے پاکستان تحریک انصاف کے میر جان محمد جمالی 45 ہزار 222 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے میر چنگیز خان 27 ہزار 563 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ظہور حسن خان 22 ہزار 264 …
حلقہ این اے 261 جعفر آباد/صحبت پور ، پاکستان تحریک انصاف کے میر جان محمد جمالی 45 ہزار 222 ووٹ لے کر کامیاب،غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 261 جعفر آباد/صحبت پور سے پاکستان تحریک انصاف کے میر جان محمد جمالی 45 ہزار 222 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے میر چنگیز خان 27 ہزار 563 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ظہور حسن خان 22 ہزار 264 ووٹ لے کر تیسری پوزیشن پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 38.79 فیصد رہی۔








