اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 گجرات 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے پرویز الٰہی ایک لاکھ 22 ہزار 336 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) چوہدری مبشر حسین 49 ہزار 295 ووٹ لے کر دوسری جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے راجہ سلامت علی 27 ہزار 791 …
این اے 69 گجرات۔2 ، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے پرویز الٰہی ایک لاکھ 22 ہزار 336 ووٹ لے کر کامیاب ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 گجرات 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے پرویز الٰہی ایک لاکھ 22 ہزار 336 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) چوہدری مبشر حسین 49 ہزار 295 ووٹ لے کر دوسری جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے راجہ سلامت علی 27 ہزار 791 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 46.60 فیصد رہی۔








