اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 8 راولپنڈیIII سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جاوید کوثر 48 ہزار 117 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقہ سے کل 10 امیدوار مدمقابل تھے جن میں سے تحریک انصاف کامیاب قرار پائی۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے خرم پرویز راجہ 42 ہزار 158 ووٹ حاصل …
حلقہ پی پی 8 راولپنڈیIII سے تحریک انصاف کے جاوید کوثر 48 ہزار 117 ووٹ حاصل کرکے کامیاب،, غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 8 راولپنڈیIII سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جاوید کوثر 48 ہزار 117 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقہ سے کل 10 امیدوار مدمقابل تھے جن میں سے تحریک انصاف کامیاب قرار پائی۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے خرم پرویز راجہ 42 ہزار 158 ووٹ حاصل کرکے دوسرے جبکہ چوہدری محمد ریاض 34 ہزار 621 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے ۔ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 59.68 فیصد رہی۔








