حلقہ پی بی 16 جھل مگسی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے نوابزادہ طارق مگسی 14959 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 16 جھل مگسی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے نوابزادہ طارق مگسی 14959 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار اورنگزیب عالمگیر مگسی 6402 ووٹ حاصل کر کے دوسرے اور آزاد امیدوار محمد رفیق 529 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی …

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 16 جھل مگسی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے نوابزادہ طارق مگسی 14959 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار اورنگزیب عالمگیر مگسی 6402 ووٹ حاصل کر کے دوسرے اور آزاد امیدوار محمد رفیق 529 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 41.29فیصد رہی۔

مزید خبریں