حلقہ پی بی 17 کچھی سے پی ٹے آئی کے امیدوار سردار یار محمد رند 16531ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 17 کچھی سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار یار محمد رند 16531ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے میر محمد عاصم کرد 14882 ووٹ حاصل کر کے دوسرے اور آزاد امیدوار آزاد امیدوار محمد یونس نے 974 ووٹ لے کر تیسرے نمبر …

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 17 کچھی سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار یار محمد رند 16531ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے میر محمد عاصم کرد 14882 ووٹ حاصل کر کے دوسرے اور آزاد امیدوار آزاد امیدوار محمد یونس نے 974 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 36.84 فیصد رہی۔

مزید خبریں