حلقہ این اے 129 لاہور VII سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق ایک لاکھ 3 ہزار 21 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 لاہور VII سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق ایک لاکھ 3 ہزار 21 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان 94 ہزار 879 ووٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد یوسف 12 ہزار 875 ووٹوں …

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 لاہور VII سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق ایک لاکھ 3 ہزار 21 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان 94 ہزار 879 ووٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد یوسف 12 ہزار 875 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 53.96 فیصد رہی۔

مزید خبریں