اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 لاہور XI سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد پرویز ملک 89 ہزار 678 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اعجاز احمد چوہدری 77 ہزار 231 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے مطلوب احمد 13 ہزار 235 ووٹ لے …
حلقہ این اے 133 لاہور XI سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد پرویز ملک 89 ہزار 678 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 لاہور XI سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد پرویز ملک 89 ہزار 678 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اعجاز احمد چوہدری 77 ہزار 231 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے مطلوب احمد 13 ہزار 235 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 51.89 فیصد رہی۔








