اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 159 ملتان چھ سے پاکستان تحریک انصاف کے رانا محمد قاسم نون 1 لاکھ 2 ہزار 606 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد ذوالقرنین بخاری 99 ہزار 374 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد عباس 6033 ووٹ …
حلقہ این اے 159 ملتان چھ سے پاکستان تحریک انصاف کے رانا محمد قاسم نون 1 لاکھ 2 ہزار 606 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 159 ملتان چھ سے پاکستان تحریک انصاف کے رانا محمد قاسم نون 1 لاکھ 2 ہزار 606 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد ذوالقرنین بخاری 99 ہزار 374 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد عباس 6033 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 56.48 فیصد رہی۔








