حلقہ این اے 161 لودھراں ٹوسے پاکستان تحریک انصاف کے میاں محمد شفیق 1 لاکھ 21 ہزار 300 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 161 لودھراں ٹوسے پاکستان تحریک انصاف کے میاں محمد شفیق 1 لاکھ 21 ہزار 300 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خان محمد صدیق خان بلوچ 1 لاکھ 16 ہزار 93 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار میاں ساجد 6258 ووٹ …

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 161 لودھراں ٹوسے پاکستان تحریک انصاف کے میاں محمد شفیق 1 لاکھ 21 ہزار 300 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خان محمد صدیق خان بلوچ 1 لاکھ 16 ہزار 93 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار میاں ساجد 6258 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.73 فیصد رہی۔

مزید خبریں