بھارت نے نالہ ڈیک میں پانی چھوڑ دیا

سیالکوٹ۔6 اگست(اے پی پی )بھارت نے نالہ ڈیک میں پانی چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل پسرور سے گزرنے والے نالہ ڈیک میں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہے،بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے باعث نالہ ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔

مزید خبریں