وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر 4کروڑ روپے جاری کردیئے

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر 4کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں 27 ارب 59 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے پاکستان وژن 2025ءکی …

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر 4کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں 27 ارب 59 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے پاکستان وژن 2025ءکی مانیٹرنگ کے لئے 4کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

مزید خبریں