قومی اسمبلی کااجلاس اتوار 12 اگست کوطلب کرنے کے لئے سمری صدر مملکت کو ارسال نو منتخب ارکان کا حلف، سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور قائد ایوان کا انتخاب ہوگا اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزارت پارلیمانی امور نے اتوار12 اگست کو قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنے کے لئے سمری صدر مملکت ممنون حسین کو ارسال کردی ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کے ذرائع کے مطابق 15ویں قومی اسمبلی …
قومی اسمبلی کااجلاس اتوار 12 اگست کوطلب کرنے کے لئے سمری صدر مملکت کو ارسال

مزید خبریں
قومی اسمبلی کااجلاس اتوار 12 اگست کوطلب کرنے کے لئے سمری صدر مملکت کو ارسال
نو منتخب ارکان کا حلف، سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور قائد ایوان کا انتخاب ہوگا
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزارت پارلیمانی امور نے اتوار12 اگست کو قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنے کے لئے سمری صدر مملکت ممنون حسین کو ارسال کردی ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کے ذرائع کے مطابق 15ویں قومی اسمبلی کا تین روزہ اجلاس نو منتخب ارکان کی حلف برداری، سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور قائد ایوان ،کے انتخاب کے لئے طلب کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کااجلاس اتوار 12 اگست کو طلب کرنے کے لئے سمری صدر مملکت ممنون حسین کو ارسال کردی گئی ہے۔








