اسلام آباد ۔19 اگست(اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سردار عثمان بزدارکووزیراعلیٰ پنجاب اور جام میرکمال خان کو وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر مبارک باد دی ھے اتوار کو اپنے پےغام مےں سےپکر قومی اسمبلی نے کہا کہ جام میر کمال خان بلوچستان کی عوام کے مسائل کو زیادہ بہتر جانتے ہیں ا±ن کا وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہونا بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک مثبت …
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سردار عثمان بزدارکو مبارک باد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔19 اگست(اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سردار عثمان بزدارکووزیراعلیٰ پنجاب اور جام میرکمال خان کو وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر مبارک باد دی ھے اتوار کو اپنے پےغام مےں سےپکر قومی اسمبلی نے کہا کہ جام میر کمال خان بلوچستان کی عوام کے مسائل کو زیادہ بہتر جانتے ہیں ا±ن کا وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہونا بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک مثبت عمل ہو گا،، اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ جام میر کمال خان کا شمار ان چندسلجھے ہوئے سیاسی بصیرت کے حامل سیاستدانوں میں ہوتا ہے جن کی قیادت میں بلوچستان کے مسائل حل ہوں گے۔ اسد قیصر نے کہا کہ صوبہ بلوچستان بے شمارقدرتی وسائل سے مالا مال ہے جام میر کمال کی قیادت میں بلوچستان کے عوام ترقی کی راہ پر گامزن ہوںگے۔








