نومنتخب وزیراعلیٰ جام کمال کی صحافیوں سے بات چیت

کوئٹہ۔19 اگست( اے پی پی )نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی حدود میں رہتے ہوئے ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے پالیسی کا ازسر نو جائزہ لیاجائےگا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جامع طریقہ کار اختیار کیا جائے گا۔ گورنر ہاو¿س کوئٹہ میں حلف برداری کے بعد میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ امن و امان …

کوئٹہ۔19 اگست( اے پی پی )نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی حدود میں رہتے ہوئے ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے پالیسی کا ازسر نو جائزہ لیاجائےگا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جامع طریقہ کار اختیار کیا جائے گا۔ گورنر ہاو¿س کوئٹہ میں حلف برداری کے بعد میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ امن و امان کی بہتری کیلئے پولیس ، لیویز اور دیگر سیکورٹی اداروں کے اسٹرکچر کو مذید بہتر کرنا ہے۔

مزید خبریں