پاکستان کا افغان حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر سیز فائر کے اعلان کا خیرمقدم

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) پاکستان نے افغان حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر سیز فائر کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن کیلئے ایسے تمام اقدامات کی حمایت کرتا ہے، سیز فائر اعلان سے افغان عوام عیدالاضحی امن و سکون سے منا سکیں گے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان …

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) پاکستان نے افغان حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر سیز فائر کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن کیلئے ایسے تمام اقدامات کی حمایت کرتا ہے، سیز فائر اعلان سے افغان عوام عیدالاضحی امن و سکون سے منا سکیں گے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان کی جانب سے افغان حکومت کے عیدالاضحی کے موقع پر سیز فائر کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن کیلئے پاکستان ایسے تمام اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔

مزید خبریں