اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں نئے دفتری اوقات کار جاری کر دیئے ہیں ،نئے دفتری اوقات فی الفور نافذ العمل ہونگے ۔کابینہ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفتری اوقات کے حوالے سے وزارت داخلہ کے گذشتہ جاری شدہ نوٹیفکیشن میں تبدیلی کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کے 24اگست2018کے اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں وفاقی حکومت نے وفاقی …
وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں نئے دفتری اوقات کار صبح 9سے شام 5بجے تک کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں نئے دفتری اوقات کار جاری کر دیئے ہیں ،نئے دفتری اوقات فی الفور نافذ العمل ہونگے ۔کابینہ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفتری اوقات کے حوالے سے وزارت داخلہ کے گذشتہ جاری شدہ نوٹیفکیشن میں تبدیلی کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کے 24اگست2018کے اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں وفاقی حکومت نے وفاقی اداروں کے لئے نئے دفتری اوقات کار جاری کردیئے ہیں ،نئے دفتری اوقات کار صبح 9سے شام 5بجے تک ہونگے جو کہ فوری طور پر نافذ العمل ہونگے۔







