سنگاپور۔ 3 ستمبر (اے پی پی) ایشیاءکی کروڈ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اوپیک رکن ممالک اور امریکا سے کروڈ کی سپلائی بڑھنے کی وجہ سے خام تیل کے نرخ گر گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں آمدہ ماہ کے لئے برنٹ کروڈ کی سپلائی 21 سینٹ (0.3 فیصد)کمی کے ساتھ77.43 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی لائٹ کروڈ کی سپلائی 18 سینٹ (0.3 فیصد)کمی …
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
سنگاپور۔ 3 ستمبر (اے پی پی) ایشیاءکی کروڈ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اوپیک رکن ممالک اور امریکا سے کروڈ کی سپلائی بڑھنے کی وجہ سے خام تیل کے نرخ گر گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں آمدہ ماہ کے لئے برنٹ کروڈ کی سپلائی 21 سینٹ (0.3 فیصد)کمی کے ساتھ77.43 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی لائٹ کروڈ کی سپلائی 18 سینٹ (0.3 فیصد)کمی کے ساتھ69.62 ڈالر فی بیرل طے پائی۔








