ٹوکیو اور ہانگ کانگ کے حصص بازاروں میں مندی

ٹوکیو۔ 3 ستمبر (اے پی پی) ایشائی کے مرکزی ٹوکیو اور ہانگ کانگ کے حصص بازاروں میں امریکا کی کینیڈا اور چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث پیر کو مندی رہی۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 264.63 پوانٹس (0.95 فیصد)کمی کے ساتھ وقفے پر 27,623.92 پر بند ہوا۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکی225 انڈکس بھی 157.77 (0.69 فیصد) پوانٹس کی کمی آنے کے بعد وقفے پر22,707.38 اور …

ٹوکیو۔ 3 ستمبر (اے پی پی) ایشائی کے مرکزی ٹوکیو اور ہانگ کانگ کے حصص بازاروں میں امریکا کی کینیڈا اور چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث پیر کو مندی رہی۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 264.63 پوانٹس (0.95 فیصد)کمی کے ساتھ وقفے پر 27,623.92 پر بند ہوا۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکی225 انڈکس بھی 157.77 (0.69 فیصد) پوانٹس کی کمی آنے کے بعد وقفے پر22,707.38 اور ٹاپکس انڈکس 15.04 پوانٹس کمی کے بعد 1,720.31 پوانٹس پر بند ہوا۔