کراچی۔ 3 ستمبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,427 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.413ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 6,358 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.611 ارب روپے تھی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.248 ارب روپے, ڈبلیو ٹی …
مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.413 ارب روپے کے سودے طے

مزید خبریں
کراچی۔ 3 ستمبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,427 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.413ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 6,358 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.611 ارب روپے تھی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.248 ارب روپے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 900.609 ملین روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 814.002 ملین روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 242.034 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 200.552 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 192.302 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 98.039 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 81.150 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 16.289 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 7.249 ملین روپے رہی،ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 2 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 1.023 ملین روپے تھی۔








