ٹوکیو۔ 4 ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں اس کے نرخوں کا گرنا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے فروری کے لیے سودے 4.6 ین کم ہوکر 169.1ین (1.52 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 465 یوان (3.7 فیصد)کم ہوکر 11965 یوان (1752 ڈالر) فی ٹن …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ٹوکیو۔ 4 ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں اس کے نرخوں کا گرنا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے فروری کے لیے سودے 4.6 ین کم ہوکر 169.1ین (1.52 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 465 یوان (3.7 فیصد)کم ہوکر 11965 یوان (1752 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اکتوبر کے لیے سودے 2.7 امریکی سینٹ (2 فیصد) کمی کے ساتھ 130.7 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔








